شاہ پور؛ مشکوک شخص سے 20 لٹرشراب برآ مد

شاہ پور (نمائندہ دنیا ) پولیس تھانہ شاہ پور نے چکڑالہ موڑ کے قریب ایک مشکوک شخص فیصل عزیز کو روک کر چیک کیااور اس کے کندھے پر موجود کین سے 20 لٹرشراب برآمدکرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
پولیس تھانہ شاہ پور نے چکڑالہ موڑ کے قریب ایک مشکوک شخص فیصل عزیز کو روک کر چیک کیااور اس کے کندھے پر موجود کین سے 20 لٹرشراب برآمدکرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔