سیالکوٹ:ٹرک کی ٹکر موٹر سائیکل سوار جاں بحق

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ٹرک کی ٹکر، 17 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ نواحی علاقہ چونڈہ روڈ ڈوگراں سٹاپ کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل کے تصادم کے نتیجہ میں حامد شدید زخمی ہو کر موقع پر ہی جا ں بحق جبکہ ٹرک ڈرائیور فرار ہو گیا۔
ٹرک کی ٹکر، 17 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ نواحی علاقہ چونڈہ روڈ ڈوگراں سٹاپ کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل کے تصادم کے نتیجہ میں حامد شدید زخمی ہو کر موقع پر ہی جا ں بحق جبکہ ٹرک ڈرائیور فرار ہو گیا۔