وزیراعظم خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ہیں۔

لاہور میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اولڈ (حج) ٹرمینل پر وزیراعظم شہباز شریف کے خصوصی طیارے نے لینڈ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف کو علامہ اقبال ایئرپورٹ سے سخت سکیورٹی میں ان کی رہائشگاہ ماڈل ٹاؤن پہنچایا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں