نیدرلینڈز کے شہری کا زندگی بھر کا خفیہ سرمایہ نیلامی کیلئے تیار

ایمسٹرڈیم: (دنیا نیوز) نیدرلینڈز میں ایسی کلاسک گاڑیوں کو نیلام کیا جا رہا ہے جو ایک شخص کی زندگی بھر کا خفیہ سرمایہ ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان کلاسک گاڑیوں میں سے کئی گاڑیوں نے مختلف ایوارڈز بھی جیتے ہیں جبکہ زیادہ تر کاروں کو فلموں میں شوٹنگ کیلئے استعمال کیا گیا تھا۔

یہ کاریں 7 جون کو نیلام کی جائیں گی جنہیں خریدنے کیلئے لوگوں میں کافی جوش و خروش پایا جاتا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں