پنجاب حکومت عوام کو ریلیف دے رہی، کے پی میں کرپشن کا بازار گرم ہے: امیر مقام

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر امور کشمیر و سیفران امیر مقام نے کہا کہ پنجاب حکومت عوام کو ریلیف دے رہی، خیبرپختونخوا میں کرپشن کا بازار گرم ہے۔

وفاقی وزیر امور کشمیر و سیفران امیر مقام نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا کی حکومت کی توجہ عوامی مسائل پرنہیں، پنجاب میں عام آدمی کو ریلیف دیا جارہا ہے۔

امیرمقام نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت نےعوام کے لئے کوئی منصوبہ شروع نہیں کیا۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں