گل پلازہ سے انسانی باقیات اٹھانے کے دوران خراب ہونے کا انکشاف

کراچی: (دنیا نیوز) گل پلازہ سے انسانی باقیات اٹھانے کے دوران خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کئی اعضاء ملبے سے اٹھانے کےدوران خراب ہوئے، خستہ حال اعضاء اٹھائے جاتے تھے اور کپڑے میں لپیٹ کر لے جاتے تو خراب ہو رہے تھے، کپڑے کے بیگ کی وجہ سے ڈی این اے سیمپلنگ میں مسائل کا سامنا ہو رہا تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ ڈی سی ساؤتھ نے نوٹس لیکر خصوصی پلاسٹک بیگ اور باکسز فراہم کئے ہیں۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں