مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: روسی خام تیل کی برآمدات بڑھ گئیں

ماسکو: (ویب دیسک) ایران سے امریکا اور اسرائیل جنگ کے نتیجے میں خام تیل کی روسی برآمدات کئی گنا بڑھ گئیں۔

روس نے فروری کے 9 اعشاریہ 7 ارب ڈالرز کے مقابلے میں مارچ میں 19 ارب ڈالرز کمائی کی۔

عالمی توانائی ایجنسی کے مطابق مارچ میں روسی خام تیل کی برآمدات 3 لاکھ 20 ہزار بیرل یومیہ سے بڑھ کر 71 لاکھ بیرل یومیہ تک جا پہنچیں۔

اسی دوران خام تیل اور اس کی مصنوعات مہنگی ہوگئیں، جس کی وجہ سے روس کو توقع سے زیادہ آمدنی ہوئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں