انگلینڈ کا فیفا ورلڈ کپ 2026ء میں فاتحانہ آغاز: کروشیا کو 2-4 سے شکست دیدی
ڈیلاس: (دنیا نیوز) انگلینڈ کا فیفا ورلڈ کپ 2026ء میں فاتحانہ آغاز ہوا۔
انگلش ٹیم نے کروشیاکو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی، انگلینڈ کی جانب سے ہیری کین نے دو، جوڈ بیلنگھم اور مارکس ریشفورڈ نے ایک، ایک گول سکور کیا۔
کروشیا کی جانب سے مارٹن اور پیٹر موسی نے ایک ،ایک گول سکور کیا۔