فرانسیسی ایئرلائن نے مشرق وسطیٰ کی پروازیں منسوخ کر دیں

پیرس: (ویب ڈیسک) امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث فرانسیسی ایئر لائن نے مشرق وسطیٰ میں پروازوں کی منسوخی کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانسیسی ایئر لائن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں ریاض کیلئے پروازیں 24 جولائی تک معطل رہیں گی۔

اسی طرح دبئی کیلئے پروازوں کی معطلی 27 جولائی تک برقرار رہے گی جبکہ بیروت کیلئے پروازوں کی معطلی میں 2 اگست تک توسیع کر دی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...