ایران نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنانے کی تصاویر جاری کر دیں

تہران: (دنیا نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنانے کی سیٹیلائٹ تصاویر جاری کر دیں۔

سیٹلائٹ تصاویر میں اردن کے موفق السلطي ایئر بیس پر واقع وہ ہینگرز دکھائے گئے ہیں جہاں امریکی ایف-35 لڑاکا طیارے موجود تھے۔

پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ہینگر ایران کے جوابی حملوں میں تباہ ہوئے ہیں، سینسرشپ ختم کریں، اور دنیا کو درست معلومات دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...