امریکا ایران جنگ سے عالمی عدم استحکام میں اضافہ ہو رہا: اقوام متحدہ
نیویارک: (دنیا نیوز) یو این سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا کہ امریکا ایران جنگ سے عالمی عدم استحکام میں اضافہ ہو رہا ہے۔
یو این سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس کا کہنا ہے کہ جنگ کے نتائج تباہ کن ثابت ہو سکتے ہیں، ایران تنازع نے توانائی منڈیوں کو متاثر اور کھاد کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔
ایران جنگ سے عالمی سپلائی چین پر دباؤ بڑھ گیا ہے، عالمی برادری کشیدگی میں کمی اور قیام امن کیلئے فوری اقدامات کرے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments