تیل کی قیمتیں کم رکھنا امریکا کی پہلی ، ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنا دوسری ترجیح ہے: جے ڈی وینس

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا کی پہلی ترجیح امریکا میں تیل اور گیس کی قیمتوں کو کم رکھنا اور دوسری ترجیح ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا ہے۔

امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران اپنے دونوں اہداف حاصل کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ صورتحال فطری طور پر غیر یقینی ہے کیونکہ خود ایرانی بھی غیر متوقع رویہ اختیار کرتے ہیں اور بعض اوقات وہ ان وعدوں کی پاس داری نہیں کرتے جو انہوں نے کیے ہوتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...