روس میں نیشنز کپ 2026 ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز، پاکستان وائٹس ٹیم کی شرکت
کازان: (دنیا نیوز) روس کے شہر کازان میں نیشنز کپ 2026 ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا۔
پاکستان وائٹس ہاکی ٹیم نے نیشنز کپ 2026 ہاکی ٹورنامنٹ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔
ٹورنامنٹ 27 اگست سے یکم ستمبر 2026 تک جاری رہے گا، پاکستان، روس، بیلاروس اور ازبکستان کی ٹیموں کے درمیان میچز کھیلے جائیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments