کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 3 کانکن جاں بحق

کوئٹہ: (دنیا نیوز) دکی کی ایک کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے کانکنوں کے جاں بحق ہونے کا افسوسناک واقعہ پیش آگیا۔

انتظامیہ کے مطابق دکی کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 3 کانکن جاں بحق ہوگئے۔

کان انتظامیہ کے مطابق تینوں کانکنوں کی لاشیں ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق افسوسناک واقعے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...