امریکا کو آخر کار خطے سے نکلنا ہے، وہ دن اس کیلئے پشیمانی کا ہوگا: ایران
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا کہ امریکا کو آخر کار خطے سے نکلنا ہی ہوگا۔ امریکا کے خطے سے انخلا کا دن پشیمانی کا دن ہو گا۔
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے ایکس پر بیان میں لکھا کہ خطے سے امریکا کے انخلا کے بعد آخر کار ہم اور ہمارے ہمسائے ہی خطے میں رہیں گے۔
ابراہیم عزیزی نے مزید لکھا کہ اسرائیلی حکومت کے خاتمے کے دن بھی قریب آتے جا رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments