ہانگ کانگ سکسکز ٹورنامنٹ کا آج سے آغاز، ایونٹ کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
ہانگ کانگ: (دنیا نیوز) ہانگ کانگ سکسکز ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہوگا، ایونٹ کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔
تقریب میں تمام ٹیموں کے کپتان شریک ہوئے، ایونٹ میں 12 ٹیمیں شریک ہوئیں، جنہیں 4 گروپس میں تقسیم کیا، پاکستانی ٹیم کی قیادت عباس آفریدی کریں گے۔
قومی ٹیم اپنا پہلا میچ آج متحدہ عرب امارات، دوسرا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments