جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس، فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج

لاہور: (دنیا نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی درخواست ضمانت خارج کردی۔

اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے ملزمہ کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا۔

تھانہ سرور روڈ پولیس نے فلک جاوید کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...