یاسرپیرزادہ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈی جی تعینات
![](https://img.dunyanews.tv/news/2024/June/06-27-24/news_big_images/820774_58860823.jpg)
اسلام آباد: (دنیانیوز) یاسر پیرزادہ کو پاکستان سپورٹس بورڈ کا ڈی جی تعینات کردیا گیا۔
یاسر پیرزادہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں کمشنر کے طور پر کام کر رہے تھے ، ان کی ٹرانسفر منسٹری آف آئی پی سی کے ماتحت سپورٹس بورڈ میں کردی گئی۔
یاسر پیرزادہ کی تقرری ڈیپوٹیشن پر 3 سال کیلئے کی گئی ہے۔