27 دسمبر کو سندھ بھر میں عام تعطیل ہو گی
کراچی: (دنیا نیوز) 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔
سندھ حکومت نے 27 دسمبر محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے موقع پر صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کیا۔
سندھ لیبر و ہیومین ریسورس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 27دسمبر کو عام تعطیل کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا۔