اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، 6نام جیل حکام کو ارسال

راولپنڈی :(دنیا نیوز) اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن ہے۔

پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی ، فہرست میں مبین عارف، حسن بٹر، عاقل خان کا نام شامل ہے۔

دوسری جانب عمیر تنویر بٹ، سردار منصور عباسی،سعد علی بھی ملاقاتیوں میں شامل ہوں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں