کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر ڈی ایس پی معطل
لاہور: (دنیا نیوز) کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر ایک ڈی ایس پی کو معطل کر دیا گیا۔
ڈی ایس پی شاہد جاوید کو آئی جی پنجاب عبدالکریم نے معطل کر دیا، آئی جی پنجاب نے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی شاہد جاوید کو فوری طور پر عہدہ چھوڑنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔
.jpg)
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments