نواز شریف کل ایک ہفتے کے دورے پر لندن پہنچیں گے
لندن: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف ایک ہفتے کے دورے پر کل لندن پہنچیں گے۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف برطانوی وقت کے مطابق کل شام 6 بجے لندن پہنچیں گے، ایک ہفتے کے قیام کے دوران نواز شریف اپنا چیک اپ بھی کروائیں گے اور ملاقاتیں بھی کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments