پرائیویٹ حج پیکجز کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

لاہور: (دنیا نیوز) وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج پیکجز کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی۔

وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم کے تحت مجموعی طور پر 16 پیکجز متعارف کروائے، جن میں پرائیویٹ حج سکیم کے تحت اکانوی پیکج 14 لاکھ سے ساڑھے17 لاکھ روپے مقرر کیا گیا ہے۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق معیاری پیکج 18 لاکھ 40 ہزار سے 23 لاکھ 40 ہزار روپے مقرر کیا گیا، جبکہ پریمیم پیکج 25 لاکھ 50 ہزار سے 37 لاکھ 50 ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...