تیونس کے وزیراعظم برطرف، صدارتی مارشل لاء لگا دیا گیا، عوام سراپا احتجاج

دنیا

تیونس: (دنیا نیوز) تیونس میں عدم استحکام مزید بڑھ گیا، صدر قیس سعید نے وزیراعظم برطرف کرکے ملک میں صدارتی مارشل لاء لگا دیا جس کے خلاف شہریوں نے مظاہرے شروع کر دیئے۔

تیونس کے صدر قیس سعید نے وزیراعظم کو برطرف اورپارلیمنٹ کو تحلیل کردیا ہے، صدارتی مارشل لا ء نافذ ہونے کے بعد ملک میں بڑے پیمانے پر گرفتاریوں اورسیاسی عدم استحکام مزید گہرا ہونےکا خدشہ ہے، کئی شہروں میں صدارتی حکم کے خلاف احتجاج کاسلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں