اسرائیل کے لبنان میں حملے تیز، وادی بقاع میں بمباری، 2 بچیوں سمیت 31 افراد شہید

بیروت: (دنیا نیوز) اسرائیل نے جنوبی لبنان میں حملے تیز کر دیئے۔

وادی بقاع میں بمباری سے 31 افراد شہید ہوگئے، شہدا میں 2 بچیاں بھی شامل ہیں، 40 افراد زخمی ہوگئے، ہزاروں افراد کی نقل مکانی پر مجبور ہوگئے، حزب اللہ کے مقبوضہ لبنانی علاقوں میں اسرائیلی فوج اور شمالی اسرائیلی میں مختلف مقامات پر حملے کئے۔

لبنان کی مزاحمتی تنظیم نے اسرائیلی بکتر بند بریگیڈ کے کمانڈ ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں