نیتن یاہو کا لبنان میں سٹریٹجک علاقوں کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ
بیروت: (ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے جنوبی لبنان میں سٹریٹجک علاقوں کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیلی فوج لبنان میں سٹریٹجک علاقوں کا کنٹرول حاصل کر رہی ہے۔
نیتن یاہو نے یہ دعویٰ اسرائیلی سکیورٹی کابینہ کے اجلاس کے آغاز پر گفتگو کرتے ہوئے کیا، اور کہا کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان میں بڑی زمینی کارروائی کر رہی ہے۔