قطر کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے کی شدید مذمت

دوحہ: (دنیا نیوز) قطر نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے کی شدید مذمت کردی۔

قطر کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حوثی حملہ سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے، حملہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی اور خطے کے امن و استحکام کیلئے خطرہ ہے۔

قطری وزارت خارجہ نے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...