ایران کی جانب سے داغے گئے 21 ڈرونز اور 4 کروز میزائل فضا میں تباہ کردیئے: کویت

کویت سٹی: (دنیا نیوز)کویت کی وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے داغے گئے کم از کم 21 ڈرونز اور 4 کروز میزائلوں کو کامیابی سے فضا ہی میں تباہ کر دیا گیا۔

وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق ایرانی حملے میں ملک کی متعدد اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں کچھ مقامات پر نقصان ہوا۔

کویت کی وزارت دفاع کا مزید کہنا ہے کسی جانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...