دبئی کے پانچ سالہ ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزا کی شرائط میں نرمی کردی گئی

دبئی: (دنیا نیوز) دبئی کے پانچ سالہ ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزا کی شرائط میں نرمی کردی گئی۔

سپانسر یا میزبان کے بغیر متعدد بار متحدہ عرب امارات آنے کی سہولت فراہم کر دی گئی، نئی ویزا شرائط کے تحت ہر مرتبہ 90 دن تک قیام کی اجازت ہوگی جس میں مزید 90 روز کی توسیع بھی ممکن ہے۔

تاہم ایک سال کے دوران مجموعی قیام 180 دن سے زیادہ نہیں ہو سکے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...