قطر کا حملوں سے نقصانات کے ازالے کیلئے ایران سے ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ
دوحہ: (دنیا نیوز) قطر کی حکومت نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران حملوں سے نقصانات کے ازالے کیلئے ہرجانہ ادا کرے۔
قطر کی حکومت نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کو خطوط میں کہا ایران نے سات جولائی کو آبنائے ہرمز کے قریب قطری آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا، بارہ اور سترہ جولائی کو ملک میں میزائل حملے کئے۔
بیان میں ایرانی حملوں کو علاقائی سالمیت کیلئے خطرہ قرار دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments