برطانوی وزیراعظم نے امریکا کو فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے دی، امریکی اخبار
نیویارک: (دنیا نیوز) امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہم نے امریکا کو فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
امریکی اخبار بلومبرگ کے مطابق برطانیہ میں نئے وزیراعظم اینڈی برنہم کے اقتدار سنبھالتے ہی ملک کی خارجہ پالیسی میں بڑی تبدیلی رونما ہو گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اینڈی برنہم نے امریکا کو فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے، جبکہ سابق وزیراعظم کیئر سٹارمر نے امریکا کو برطانوی اڈے دینے سے انکار کیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments