عباس عراقچی نے اسرائیل کی سازشوں اور فالس فلیگ کارروائیوں سے خبردار کر دیا

تہران: (دنیا نیوز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ مصر کی سلامتی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا ایکس پر بیان میں کہا کہ مصر خطے میں اہم شراکت دار اور دوست ملک ہے، اسرائیل کی مبینہ سازشوں اور فالس فلیگ کارروائیوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔

عباس عراقچی نے کہا کہ خطرہ واضح اور مشترکہ ہے، مسلم اتحاد دشمن عناصر کو قبول نہیں ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...