جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کو باضابطہ جنگ ختم کرنے کی تجویز پیش کر دی
سیئول: (دنیا نیوز) جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کو جنگ باضابطہ ختم کرنے کی تجویز پیش کر دی۔
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا سے کہا ہے کہ آئیں ایک دوسرے کو دھمکانے کی خواہشات ترک کریں اور جنگ ختم کریں۔
اس کے علاوہ جنوبی کوریا کی جانب سے سرحدی کشیدگی روکنے کے لیے مربوط سکیورٹی نظام بنانے کی بھی پیشکش کی گئی ہے۔
دوسری جانب امریکی صدرٹرمپ نے بھی اس موقع پر کم جانگ ان کے ساتھ ملاقات کی یادگار تصویر سوشل میڈیا پرشئیرکی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments