سعودی سول ڈیفنس نے مختلف شہروں میں خطرے کا الرٹ جاری کر دیا

ریاض: (دنیا نیوز) سعودی سول ڈیفنس نے ملک کے مختلف شہروں اور علاقوں میں ممکنہ خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔

سعودی حکام کے مطابق خمیس مشیط اور العلا صوبے میں ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری کیا گیا ہے، جبکہ مدینہ صوبے کے ینبع ریجن اور طائف میں بھی ممکنہ خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کیا گیا۔

سعودی سول ڈیفنس کے مطابق جدہ، ابہا اور جازان میں بھی ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری کیا گیا ہے، حکام نے متعلقہ علاقوں کے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...