موسمیاتی آفات :5دہائیوں میں 20 لاکھ اموات، 4300ارب ڈالرز کا نقصان

موسمیاتی آفات :5دہائیوں میں 20 لاکھ اموات، 4300ارب ڈالرز کا نقصان

اقوام متحدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نے عالمی موسمیاتی دن کے موقع پر جاری رپورٹ میں کہا ہے کہ 1970سے 2021تک موسمیاتی آفات سے دنیا بھر میں 20لاکھ سے زائد اموات ہوئیں۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 جبکہ عالمی معیشت کو 4300ارب سے زائد ڈالرز کا نقصان ہوا۔ڈبلیو ایم او کے سیکرٹری جنرل پروفیسر کلیسٹے نے کہا کہ 2024 میں پہلی بار دنیا کا درجہ حرارت صنعتی دور سے پہلے کے مقابلے میں 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ 10 سال انسانی تاریخ کے گرم ترین 10 سال ثابت ہوئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں