میں نے پہلے پروپوز کیا تھا:شادی کے بعد ماورا حسین کا پہلا انٹرویو

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ ماورا حسین نے شادی کے بعد پہلا انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ امیر گیلانی کے ساتھ میری پہلی ملاقات ڈرامہ سیریل ‘ثبات’ کے سیٹ پر ہوئی تھی۔۔۔
اس سے قبل ایک ہی کالج میں پڑھنے کے باوجود ہماری کچھ خاص بات چیت نہیں ہوئی تھی۔ امیر گیلانی کو پہلے میں نے پروپوز کیا تھا، اپنے خیالات میں، کیوں کہ میں جانتی تھی کہ میرا ہمسفر یہی یا اس جیسا کوئی شخص ہوگا۔