دانش تیمور کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ

 دانش تیمور کے انسٹاگرام فالوورز  کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ

لاہور(شوبزڈیسک)غلط لفظوں کے سبب تنازع میں پھنسنے والے اداکار دانش تیمور کو چار شادیوں سے متعلق دیا گیا بیان راس آگیا اور انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد میں راتوں رات غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

دانش تیمور کی نئی انسٹاگرام سٹوری کے مطابق ان کے اکاؤنٹ پر حال ہی میں 157.1 ملین فالوورز کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ان کے اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد 8.4 ملین تک جا پہنچی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں