عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے ہاں دوسرے ننھا مہمان کی جلد آمد کا امکان

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ انڈسٹری کے سپر سٹار اداکار رنبیر کپور نے اپنے ہاں جَلد دوسرے ننھے مہمان کی آمد سے متعلق عندیہ دے دیا۔۔۔
ایک انٹرویو کے دوران جب اداکار سے نئے ٹیٹو گدوانے کے ارادے سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ میری گردن پر پہلے ہی سے میری بیٹی راہا کا نام لکھا ہوا ہے ، اب میں ایک اور ٹیٹو گدوانے کا ارادہ رکھتا ہوں اوروہ ، شاید میرے دوسرے بچے کا ہی نام ہو گا۔