کامیڈین حسن عباس کو فن کے اعتراف میں ایوارڈ دے دیا گیا

کامیڈین حسن عباس کو فن کے  اعتراف میں ایوارڈ دے دیا گیا

نیویارک(شوبزڈیسک )کامیڈین حسن عباس کو یوم پاکستان کے موقع پر نیویارک میں اعتراف فن ایوارڈ دیا گیا۔ ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

وہ گزشتہ 40 سال سے فن موسیقی، کامیڈی، سٹیج، ٹی وی، فلم اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ ہیں۔حسن عباس کو پاکستانی سٹیج تھیٹر سے کئی ایوارڈز مل چکے ہیں۔ یہ دوسرا موقع ہے کہ انہیں نیویارک امریکا میں کسی اعزاز سے نوازا گیا ہے ۔ اس سے قبل 2014 میں انہیں نیویارک میں ‘‘مسٹر کامیڈی’’ کا خطاب بھی دیا گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں