ایمازون کا بھی خلا میں انٹرنیٹ سیٹلائٹس بھیجنے کا منصوبہ

ایمازون کا بھی خلا میں انٹرنیٹ سیٹلائٹس بھیجنے کا منصوبہ

فلوریڈا(نیٹ نیوز)ایمازون کے ماتحت پراجیکٹ ‘کوئپر’ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 9 اپریل کو فلوریڈا کے کیپ کیناویرل سپیس فورس سٹیشن سے 27سیٹلائٹس لانچ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

یہ پراجیکٹ کا انٹرنیٹ کنیکشن سیٹلائٹ کا پہلا مکمل سلسلہ ہے اور اسے یونائیٹڈ لانچ الائنس لانچ کرے گا۔پراجیکٹ کوئپر کے مطابق ان کا فرسٹ جنریشن سیٹلائٹ سسٹم کل 3,200پروڈکٹس کو مدار میں داخل کرے گا اور انہیں تعینات کرنے کے لیے 80سے زیادہ لانچز کا استعمال کیا جائے گا۔پروجیکٹ کوئپر کے کارکن راجیو بادیال نے ایک بیان میں کہا کہ ہم نے اس پہلے مشن کی تیاری کے لیے زمین پر وسیع پیمانے پر جانچ کی ہے ،یہ پہلا موقع ہوگا جب ہم نے اپنے حتمی سیٹلائٹ ڈیزائن کو لانچ کریں گے اور اتنے سارے سیٹلائٹ ایک ساتھ تعینات کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں