مہمانوں کی فہرست تیار ، جَلد شادی کر لونگی:میرب علی

مہمانوں کی فہرست تیار ، جَلد شادی کر لونگی:میرب علی

لاہور(شوبزڈیسک ) ابھرتی اداکارہ و ماڈل میرب علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جَلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اداکار و میزبان علی سفینہ کی پوڈکاسٹ میں میرب علی نے کہاکہ میرے گھر میں جنات (غیر مرئی مخلوق) کا سایہ ہے جس کی وجہ سے اب میرا گھر فروخت نہیں ہو پا رہا، میں ‘سلیپ پیرالائسز’ یعنی کہ نیند میں فالج جیسی کیفیت کا شکار بھی ہو چکی ہوں۔علی سفینہ کی جانب سے شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں میرب علی نے بتایا کہ میری شادی جَلد ہو گی، میں نے اپنے منگیتر عاصم اظہر کے ساتھ مل کر مہمانوں کی فہرست بھی تیار کر لی ہے ۔یاد رہے کہ عاصم اظہر اور میرب علی نے مارچ 2022ء میں منگنی کی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں