اداکار فیروز خان کے ہمشکل کے ٹک ٹاک پر چرچے

اداکار فیروز خان کے ہمشکل  کے ٹک ٹاک پر چرچے

لاہور(شوبزڈیسک )شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، گلوکار و یوٹیوبر فیروز خان کا بھی ہم شکل سامنے آ گیا ہے ۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جس کے ٹک ٹاک پر خوب چرچے ہو رہے ہیں،فیروز خان کے ہمشکل کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہیں ،متعدد صارفین کا کہنا ہے کہ اداکار فیروز خان اور انکے ہمشکل لڑکے میں صرف انیس بیس کا فرق ہے جبکہ کچھ صارفین کا ماننا ہے کہ فیروز خان بس صحت میں اپنے ہم شکل سے بہتر ہیں باقی دونوں کی شکلیں خوب ملتی ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں