اے آر رحمن کو اسلام قبول کرتے ہوئے خاندانی دباؤ کا سامنا ہوا: بھارتی فلمساز

اے آر رحمن کو اسلام قبول کرتے ہوئے خاندانی دباؤ کا سامنا ہوا: بھارتی فلمساز

ممبئی (شوبزڈیسک ) بھارتی فلم ساز راجیو مینن نے کہاہے کہ اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے معروف بھارتی گلوکار اے آر رحمٰن پر خاندان کی طرف سے شدید دباؤ تھا۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

خاص طور پر ان کی بہنوں کی شادیوں کے حوالے سے لیکن موسیقی نے اُنہیں اس دباؤ سے نکلنے میں مدد دی۔اُنہوں نے بتایا کہ اے آر رحمن کے اسلام قبول کرنے سے ہمیں ہندوستانی موسیقی اور قوالیوں کو دریافت کرنے میں بھی مدد ملی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں