منوج کمار کی آخری رسومات کے موقع پر ابھیشیک بچن فوٹوگرافرز پر سیخ پا

منوج کمار کی آخری رسومات کے موقع  پر ابھیشیک بچن فوٹوگرافرز پر سیخ پا

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار منوج کمار کی آخری رسومات کے موقع پر اداکار ابھیشیک بچن نے پاپارازی کے رویے پر شدید ناراضی کا اظہار کیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ابھیشیک بچن میڈیا کے ایک رکن پر غصے سے ہاتھ اٹھاتے ہیں اور کیمرہ ہٹاتے ہیں۔منوج کمار کی آخری رسومات 5 اپریل کو ممبئی کے پون ہنس شمشان گھاٹ میں انجام دی گئیں جہاں امیتابھ بچن اور ابھیشیک بچن سمیت متعدد فلمی شخصیات نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں