پڑھو اور جانو
1۔ بابائے اردو کس پاکستانی شخصیت کو کہا جاتا ہے؟2۔ وہ کون سا درخت ہے جس میں لکڑی نہیں ہوتی؟3۔ وہ کون سا ملک ہے جہاں گلہری نہیں ہوتی؟
4۔ وہ کون سا شہر ہے جسے نہروں کا شہر کہا جاتا ہے؟
5۔ دنیا کے سب سے بڑے دریا کا نام بتائیں؟
6۔ پاکستان کے قومی پھول کا کیا نام ہے؟
7۔رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے چھوٹا ملک کون سا ہے؟
جوابات: 1۔ مولوی عبدالحق 2۔ کیلے کادرخت 3۔ آسٹریلیا 4۔ وینس5۔ دریائے نیل6۔ چنبیلی7۔ مناکو