کیا آپ جانتے ہیں؟
٭… کولاس (koalas) اور انسان ہی دنیا کے وہ جاندار ہیں جن کے فنگر پرنٹس ہوتے ہیں۔
٭…آکٹوپس(octupus) کے تین دل ہوتے ہیں۔
٭…دنیا میں امراض پھیلانے والا نمبر 1 جانور گھریلو مکھیاں ہیں۔
٭…انسان ایک سال میں 42لاکھ مرتبہ پلکیں جھپکاتا ہے۔
٭…کھلی آنکھوں کے ساتھ چھینکنا ناممکن ہے۔
٭…ایک گھریلو مکھی زیادہ سے زیادہ دو ہفتے زندہ رہتی ہے۔
٭…دنیا میں سب سے زیادہ مسجدیں ترکی میں ہیں۔