سنہری باتیں

تحریر : روزنامہ دنیا


٭:اپنے تھوڑے کو دوسرے کے زیادہ سے بہتر جانو، سکون میں رہو گے۔

٭:عالم اس لیے مغرور ہے کہ وہ بہت کچھ جانتا ہے۔ دانا اس لیے دھیما ہے کہ اُس نے ابھی بہت کچھ جاننا ہے۔

٭:اچھا دوست چاہے کتنا بھی برا بن جائے کبھی اس سے دوستی مت توڑو کیونکہ پانی چاہے کتنا بھی گندہ ہو جائے آگ بجھانے کے کام تو آسکتا ہے۔

٭:بھوک مٹانے کیلئے ہمیشہ حلال رزق کا سہارا لو ۔

٭:بھوکے کو کھانا کھلانے سے رِزق میں اضافہ ہوتا ہے ۔

٭:آدھی بھوک باقی ہو تو کھانا چھوڑ دو۔ 

٭:اتنا کھاؤ جتنا ہضم کر سکو ۔

 (دُرِ نجف)

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

چھوٹی سی کوشش

سومی ہرنی اپنی پسندیدہ کتاب تھامے لالی بکری کے ساتھ جیسے ہی گھنے جنگل میں داخل ہوئی تو اسے دور سے مومو چڑا مٹی کھودتا ہوا دکھائی دیا۔

شکرادا کرنا!

اللہ تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں کا شکر ادا کرنا انسان کا فرض ہی نہیں انسان کی عبادت میں بھی شامل ہے۔

افلاطون:جس کے مکالمات نے سقراط کو زندہ کر دیا

اگرچہ عام طور پر یہ تسلیم کیا جاتا ہے کہ افلاطون دنیا کا سب سے بڑا فلسفی تھا، لیکن اس نے جو مکالمات لکھے ہیں، ان میں وہ دوسروں کے اقوال نقل کرتا ہے۔

بچوں کا انسائیکلوپیڈیا

پولیس کاروں پر فلیش لائٹ کیوں ہوتی ہے؟

محنت ہی سے راحت ملتی ہے

محنت ہی سے راحت ملتی ہے،محنت ہی سے عظمت ملتی ہے

ذرا مسکرائیے

ماں نے دیکھا کہ بیٹا بلب زور زور سے اپنے سر پر رگڑ رہا ہے۔