نصیحت آموز باتیں

تحریر : روزنامہ دنیا


٭…اپنے وعدوں کی پاسداری کریں۔٭…انصاف پسند بنیں۔

٭…دوسروں کی کامیابی سے سبق سیکھیں۔

٭…اپنے ملک کے قوانین کا احترام کریں۔

٭…ماحول کو صاف رکھیں۔

٭…اللہ پر بھروسا رکھیں۔

٭…ناشکری نہ کریں۔

٭…ہر مشکل کے بعد آسانی آتی ہے۔

٭…ہمیشہ امید رکھیں۔

٭…اچھے اخلاق سب سے بڑی دولت ہیں۔

٭…دوسروں کیلئے وہی پسند کریں جو اپنے لیے پسند کرتے ہیں۔

٭…اپنی زبان میٹھی رکھیں۔

٭…والدین کی دعا حاصل کریں۔

٭…استاد کا احترام کریں۔

٭…وقت پر کام مکمل کریں۔

٭…اپنی صلاحیتوں کو پہچانیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...

ٹیکنالوجی کے دور میں خواتین کے لیے سنہری مواقع

دنیا تیزی سے بدل رہی ہے۔ مصنوعی ذہانت، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور آن لائن معیشت نے روزگار اور کاروبار کے روایتی تصورات کو تبدیل کر دیا ہے۔

ہر موسم میں نکھری جلد

خواتین کے لیے چند ضروری باتیں

آج کا پکوان: کرسپی چکن ٹینڈرز

اجزا:چکن فِلٹس (سٹرپس میں کٹی ہوئی) : 500 گرام،لیمن جوس: دو چمچ، دہی: آدھا کپ، ادرک لہسن کا پیسٹ: ایک چمچ، نمک: حسبِ ذائقہ، لال مرچ پاؤڈر:آدھا چمچ، کالی مرچ پاؤڈر:ایک چائے کا چمچ، گارلک پاؤڈر:آدھاچائے کا چمچ۔تیل : حسبِ ضرورت۔

اختر شیرانی کی رومانویت

کل78ویں برسی: شاعری کا رنگ، ڈھنگ اور آہنگ سب سے الگ،لہجے میں پردہ داری نہ جھجک:اخترشیرانی کے تخیل کا رہنما عشق ہے‘ اور اس کی رہبری میں وہ محبت کی اس دنیا میں پہنچ جانا چاہتے ہیں جہاں مادی زندگی کی کثافتیں، ناآسودگیاں اور ناتمامیاں دامن کو نہ چھو سکیں

فیض کی سیاسی شاعر

فیض بنیادی طوررپر رومان پسند ہیں لیکن ان کی رومانیت صرف عشقیہ موضوعات تک محدود نہیں ہے، اس کے جوہر مختلف سمتوں میں آشکار ہوئے ہیں۔

یوم تحفظ ختم نبوت ﷺ

’’میں خاتم النبیین ہوں‘‘(صحیح بخاری)ختم نبوتﷺ، عقیدہ توحید و رسالت کے بعد ایمان کی اہم بنیاد:محمدؐتمہارے مردوں میں کسی کے باپ نہیں ہیں، لیکن اللہ کے رسول اور سب نبیوں کے آخر میں تشریف لانے والے ہیں اور اللہ سب کچھ جاننے والا ہے(سورۃ الاحزاب)