نصیحت آموز باتیں

تحریر : روزنامہ دنیا


٭…ناکامی کامیابی کی طرف ایک قدم بھی ہو سکتی ہے۔

٭…اچھا دوست مشکل وقت میں پہچانا جاتا ہے۔

٭…والدین کی خدمت زندگی کی بڑی سعادت ہے۔

٭…پڑوسی کے حقوق کا خیال رکھنا اچھے معاشرے کی بنیاد ہے۔

٭…کسی کا دل توڑنا آسان، مگر جوڑنا مشکل ہے۔

٭…دوسروں کیلئے آسانی پیدا کرو، اللہ تمہارے لیے آسانی پیدا کرے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...

کتاب دوستی

آئینہ جماعت ہفتم کی ہونہار طالبہ تھی۔ ہر کام کو ہوشیاری سے کرنا اس کی زندگی کا خاصا تھا۔ وہ اپنی ٹیچرز کا بے حد احترام کرتی تھی لیکن اس میں ایک برائی تھی کہ وہ موبائل بہت زیادہ استعمال کرتی تھی۔

سبز مشن

کیا تم نے غور کیا ہے کہ آسمان کا رنگ کتنا عجیب لگ رہا ہے ؟ زین نے دور پھیلے شہر کی طرف دیکھتے ہوئے کہا ۔

طوطا، رنگ برنگا اور ذہین پرندہ

طوطا دنیا کے خوبصورت اور ذہین پرندوں میں شمار ہوتا ہے۔ اس کے سبز، سرخ، نیلے اور زرد رنگ کے پروں کی وجہ سے بچے اسے بہت پسند کرتے ہیں۔

خلاباز خلا میں کیسے سوتے ہیں؟

خلا میں سونا زمین پر سونے سے بالکل مختلف تجربہ ہے۔ وہاں کششِ ثقل نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، اس لیے خلاباز بستر پر لیٹنے کے بجائے ایک خاص سلیپنگ بیگ میں سو تے ہیں۔

بچو اچھی باتیں سن لو

بچو اچھی باتیں سن لو،دانائی کے موتی چن لو