خلاباز خلا میں کیسے سوتے ہیں؟

تحریر : روزنامہ دنیا


خلا میں سونا زمین پر سونے سے بالکل مختلف تجربہ ہے۔ وہاں کششِ ثقل نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے، اس لیے خلاباز بستر پر لیٹنے کے بجائے ایک خاص سلیپنگ بیگ میں سو تے ہیں۔

 یہ بیگ خلائی اسٹیشن کی دیوار یا کسی مخصوص جگہ سے مضبوطی سے باندھ دیا جاتا ہے تاکہ خلاباز نیند کے دوران ہوا میں تیرتے نہ رہیں اور کسی چیز سے ٹکرا نہ جائیں۔ چونکہ خلائی اسٹیشن تقریباً ہر 90 منٹ میں زمین کا ایک چکر مکمل کرتا ہے، اس لیے خلابازوں کو بار بار سورج طلوع اور غروب ہوتا دکھائی دیتا ہے۔ اسی وجہ  سے ان کے سونے اور جاگنے کا معمول گھڑی کے مطابق مقرر کیا جاتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...

کتاب دوستی

آئینہ جماعت ہفتم کی ہونہار طالبہ تھی۔ ہر کام کو ہوشیاری سے کرنا اس کی زندگی کا خاصا تھا۔ وہ اپنی ٹیچرز کا بے حد احترام کرتی تھی لیکن اس میں ایک برائی تھی کہ وہ موبائل بہت زیادہ استعمال کرتی تھی۔

سبز مشن

کیا تم نے غور کیا ہے کہ آسمان کا رنگ کتنا عجیب لگ رہا ہے ؟ زین نے دور پھیلے شہر کی طرف دیکھتے ہوئے کہا ۔

طوطا، رنگ برنگا اور ذہین پرندہ

طوطا دنیا کے خوبصورت اور ذہین پرندوں میں شمار ہوتا ہے۔ اس کے سبز، سرخ، نیلے اور زرد رنگ کے پروں کی وجہ سے بچے اسے بہت پسند کرتے ہیں۔

بچو اچھی باتیں سن لو

بچو اچھی باتیں سن لو،دانائی کے موتی چن لو

نصیحت آموز باتیں

٭…ناکامی کامیابی کی طرف ایک قدم بھی ہو سکتی ہے۔